یوٹیلیٹی سٹورز بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی متعدد اشیا کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ایک کلو کپڑے دھونے کا پاڈر 75 روپے جبکہ بچوں کے ڈائپر 348 روپے تک مہنگے کر دئیے گئے ، ڈائپر کا سمال سائز کا پیک 1352 سے بڑھا کر… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا