اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ایف آئی اے کی کارروائی ٗ 16کروڑ سے زائد کا غبن کرنے والا یوٹیلیٹی سٹور کا انچارج گرفتار

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے 16کروڑ سے زائد کا غبن کرنیوالے یوٹیلیٹی اسٹور کے انچارج کو گرفتار کرلیا، غبن کردہ رقم سے ملزم نے ڈیفنس میں ایک سپراسٹور کھول رکھا تھا۔تفصیلات کے

مطابق کراچی میں ایف آئی ایکارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کی ، کارروائی کے دوران 16کروڑسے زائد کا غبن کرنیوالے یوٹیلیٹی اسٹور کے انچارج کو گرفتارکرلیا۔ایف آئی اے نے بتایا کہ مختاروسیم نامی ملزم گلشن حدیدیوٹیلیٹی اسٹورکاانچارج تھا ، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نے1کروڑ27لاکھ کا فراڈ کیا تھا۔حکام نے بتایاکہ تحقیقات میں ملزم کی جانب سے16کروڑروپے غبن کے شواہدملے ہیں، غبن کردہ رقم سے ملزم نے ڈیفنس میں ایک سپراسٹور کھول رکھا تھا۔ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزم کیخلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ اور متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…