بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شہبازشریف کا یوم القدس پرانتہائی اہم پیغام جاری

datetime 22  مئی‬‮  2020

شہبازشریف کا یوم القدس پرانتہائی اہم پیغام جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے یوم القدس پر فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیرکے عوام کو انصاف ملنے تک اقوام متحدہ، سلامتی کونسل کی ساکھ پر سوال رہے گا ۔ اپنے بیان میں… Continue 23reading شہبازشریف کا یوم القدس پرانتہائی اہم پیغام جاری

آج ملک گیر سطح پرجمعة الوداع کے موقع پر یوم القدس منایا جائے گا،عید کے بعد ملک گیر سطح پر ” اتحاد امت مہم ” چلائی جائے گی

datetime 22  جون‬‮  2017

آج ملک گیر سطح پرجمعة الوداع کے موقع پر یوم القدس منایا جائے گا،عید کے بعد ملک گیر سطح پر ” اتحاد امت مہم ” چلائی جائے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)تنظیم اتحاد امت کے زیر ا ہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ ” اتحاد امت کانفرنس وافطارپارٹی” میں شریک تمام مسالک اورہرطبقہ فکر سے تعلق رکھنے والی سیاسی ،سماجی اور سول سوسائٹی کی100سے زائد جماعتوں کے راہنماو ¿ں نے اپنے مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ آج جمعہ ملک گیر سطح پرجم الوداع کے… Continue 23reading آج ملک گیر سطح پرجمعة الوداع کے موقع پر یوم القدس منایا جائے گا،عید کے بعد ملک گیر سطح پر ” اتحاد امت مہم ” چلائی جائے گی