یورپی یونین اور ویتنام کے مابین تجارتی معاہدے کی منظوری
برسلز(این این آئی)یورپی یونین کی رکن ریاستوں نے ویتنام کے ساتھ ایک تجارتی معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حکام نے بتایا کہ اس معاہدے کے بعد تقریباً تمام اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی ختم کر دی جائے گی۔ ویتنام جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے رکن ممالک میں سنگاپور کے… Continue 23reading یورپی یونین اور ویتنام کے مابین تجارتی معاہدے کی منظوری