کورونا وائرس ، ینگ ڈاکٹرز کا سرکاری ہسپتالوں میں احتجاج موخر کرنے کا شاندار فیصلہ، حکومت کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کر دیا
لاہور(این این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کے بعد ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدرڈاکٹر سلمان حسیب نے سر کاری ہسپتالوں میں احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا ۔ ڈاکٹر نے گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سمیت گورنر کے تمام سٹاف اور سیکورٹی اہلکاروں کوسکریننگ کے بعد کرونا سے… Continue 23reading کورونا وائرس ، ینگ ڈاکٹرز کا سرکاری ہسپتالوں میں احتجاج موخر کرنے کا شاندار فیصلہ، حکومت کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کر دیا