حوثیوں کو بھیجی جانے والی ایرانی میزائلوں کی کھیپ پکڑ لی گئی
صنعاء(این این آئی)یمن کی سرکاری فوج نے بتایا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو کاتیوشا میزائلوں کی کھیپ پہنچانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسلحہ، گولہ بارود اور میزائلوں سے لدا ایک ٹرک پکڑ لیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن کی سرکاری فوج کی ویب سائیٹ پر جاری ایک بیان میں کہا… Continue 23reading حوثیوں کو بھیجی جانے والی ایرانی میزائلوں کی کھیپ پکڑ لی گئی