نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے وارڈز بھر گئے،بستروں اور وینٹی لیٹر کی گنجائش ختم، ہسپتالوں نے مزید کورونا مریض لینے سے انکار کر دیا
کراچی (این این آئی)لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد سندھ بھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث کراچی کے نجی و سرکاری اسپتالوں میں بستروں اور وینٹی لیٹر کی گنجائش ختم ہوگئی، ڈاکٹرعمرسلطان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی کہاتھا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ… Continue 23reading نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے وارڈز بھر گئے،بستروں اور وینٹی لیٹر کی گنجائش ختم، ہسپتالوں نے مزید کورونا مریض لینے سے انکار کر دیا