اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے معروف کھلاڑی کوخیبرپختونخواہ میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان کے معروف کھلاڑی کوخیبرپختونخواہ میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا

بنوں (نیوز ڈیسک)اسپورٹس کمپلیکس کے قریب فائرنگ سے ڈومیسٹک ہاکی پلیئر ضیا الرحمان جاں بحق ہو گئے۔ جمعہ کو بنوں اسپورٹس کمپلیکس کے قریب فائرنگ ہوئی، فائرنگ سے ڈومیسٹک ہاکی پلیئر ضیاء الرحمان جاں بحق ہو گئے، ضیاء الرحمان واپڈا کی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی تھے۔