fbpx
تازہ تر ین :

ہالی ووڈ فلم ،بلیک پینتھر،امریکی باکس آفس

ہالی ووڈ فلم ’’بلیک پینتھر‘ ‘نے امریکی باکس آفس پر دھوم مچاد ی

  جمعہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2018  |  10:50
لاس اینجلس (این این آئی) مارول سپر ہیرو ز کے مشہورفکشنل کردار بلیک پینتھرکے گِرد گھومتی ایکشن ایڈونچر سے بھرپور نئی سائنس فکشن فلم ’بلیک پینتھر‘نے ریلیز سے اب تک صرف امریکی باکس آفس پر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بھی دھوم مچا دی ہے ۔لگاتار پانچ ہفتے تک ...