fbpx
تازہ تر ین :

ہارون الرشید

کرونا وائرس سے ریکوری کے حوالے سے اللہ پاک نے پاکستان پر بڑی رحمت کر دی، قوم کو خوشخبری سنادی گئی

  اتوار‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2020  |  14:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں 90فیصد پاکستانیوں میں کرونا وباء کی علامت ظاہر ہوئے بغیر ہی وہ صحت مند ہو جاتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ بات کسی اور نے کہی ہوتی تو پھر اس ...

کیا تم مہاتیر محمد یا قائدِ اعظمؒ ہو؟ فرمایا: میں تمہیں بن کر دکھاؤں گا،

  بدھ‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2020  |  21:13
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر کالم نگار ہارون الرشید اپنے کالم ’’آنے والا کل‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔آنے والے کل میں پاکستان کے لیے کیا لکھا ہے، یہ ابھی پردہ ء غیب میں ہے اور غیب اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ سیاست میں عمران خان کرپشن کے خاتمہ کا ...

’’چودھری برادراناورجہانگیرترین، ن لیگ کے ساتھ مل کرحکومت کیخلاف کونسے کام میں مصروف ہیں ؟ چودھریوں کو جب پتہ چلا تو انہوں نے فوری طورپر پہلا کام کونسا کیا ؟ ہارون الرشید حیرت انگیز انکشافات سامنے لے آئے ‎

  جمعہ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2020  |  20:23
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہارون الرشید نے کہا کہ عمران خان سمجھتے ہیں کہ چودھری برادران جہانگیرترین اورن لیگ کے ساتھ مل کرتختہ الٹنا چاہتے ہیں لیکن چودھریوں کو اس کا پہلے سے پتہ چل گیا اور عدالت چلے گئے ۔آج نیب ان کے خلاف بیک فٹ پر چلی گئی ہے ...

ملک کے پاس 2 ہزار بلین ڈالرز کا سونا موجود ہے،سونے کی 7کانوں پر کام شروع نہ کرنے سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا‎

  جمعہ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2020  |  16:41
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں 2ہزار بلین ڈالرز کا سونا موجود ہے ، ملک میں سات سونے کی کانین ایسی جن پر ابھی تک کوئی کام نہیں ہوتا کیونکہ اس کے ثمرات پانچ چھ سال بعد آنے ہوتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام ...

’’ مولانا طارق جمیل کے کارنامے بیان کروں تو ان کو بہت شرمندگی ہوگی‘‘ ان کے دو ہی پیشے ہیں اور دونوں کا تعلق کس سے ہے؟ ہارون الرشید کا دعویٰ

  پیر‬‮ 27 اپریل‬‮ 2020  |  14:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا طارق جمیل کے دو ہی پیشے ہیں ، کیا انہوں نے کبھی حکمرانوں کیخلاف سچ بولا ، کبھی جرات ہوئی ؟ ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل نے حکمرانوں کیخلاف ...

کیا شہبازشریف وزیراعظم ، پرویزالٰہی وزیراعلیٰ بننے والے ہیں؟ کیا جہانگیرترین وزیراعظم عمران خان کے مخالف کیمپ میں چلے گئے؟ بیان بازی پر جہانگیرترین نے راجہ ریاض کو فون کرکے کیا کہا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کے تہلکہ خیز انکشافات

  منگل‬‮ 21 اپریل‬‮ 2020  |  18:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملاقات میں معاملات طے ، وزیراعظم شہباز شریف ہونگے اور پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں تجزیہ کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ خواجہ برادران اور چوہدری برادرن ملاقات سیاسی نوعیت کی تھی ۔ ملاقات میں طے ...

وزیر اعظم کے ہاتھ پاؤں ہی دھوکہ دہی پر تلے ہیں توبلّی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟ عثمان بزدار نے تاریخ کا ایک حیرت انگیز باب رقم کیا ؟اس طرح کام نہیں چل سکتا ، عمران خان کو کیا کرنا ہو گا ؟ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف

  منگل‬‮ 7 اپریل‬‮ 2020  |  20:23
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار ہارون الرشید اپنے کالم’’گھنٹی کون باندھے گا؟‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔وزیرِ اعظم کے ہاتھ پاؤں ہی دھوکہ دہی پر تلے ہیں توبلّی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟ وزیرِ اعظم نے ٹھیک کہا:ابھی کچھ دن ملک کو تنے ہوئے رسّے پر چلنا ہے۔ ...

’’جہانگیر ترین کو اب عمران خان میں کوئی دلچسپی نہیں رہی ‘‘ اب کس پارٹی کی طرف مائل ہیں ؟ پنجاب کا وزیراعلی کے بننے کیلئے کہا گیا ؟ سینئرتجزیہ کار ہارون الرشید کے انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

  پیر‬‮ 30 مارچ‬‮ 2020  |  7:51
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کو اب عمران خان میں دلچسپی نہیں رہی ، اب وہ ق لیگ کی طرف مائل ہیں ۔ سیاست زندہ لوگوں میں ہوتی ہے ۔ جب لوگ بھوک اور ...

عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب ، اسٹیبلشمنٹ کی وزیراعظم کو عثمان بزدار، زلفی بخاری، علی زیدی کو تبدیل کرنے کی ہدایت،جانتے ہیں آگے سے عمران خان نے کیا جواب دیا؟

  ہفتہ‬‮ 28 مارچ‬‮ 2020  |  9:15
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس بنانے کا اعلان اور گڈز ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ اچھا اقدام ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اب ٹھیک کام کر رہے ہیں لیکن پھر بھی ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔ ماضی میں حکومتوں نے ...

مسلمان ہو تو کرونا وائرس سے کیا ڈرنا “! کرونا جیسی وباؤں سے بچنے سے متعلق رسول اللہ ﷺ کا کیا حکم ہے؟ کونسی آیت کریمہ دن میں 40 مرتبہ پڑھتے رہنا چاہئے؟‎پڑھئے تفصیلات

  اتوار‬‮ 15 مارچ‬‮ 2020  |  12:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ، کالم نگار اور تجزیہ کار ہارون رشید نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے ابھی دنیا میں مزید تباہی آئے گی، آخر کار اس کا علاج بھی دریافت ہوگا، جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے ...

3بلین ڈالر کی پیشکش طلاق کے وقت ٹھکرائی! عمران خان نے جمائمہ سے طلاق کے وقت کونسی 3باتیں کہیں؟ وزیر اعظم کی سب سے قریبی شخصیت کے اہم انکشافات

  پیر‬‮ 24 فروری‬‮ 2020  |  13:35
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سابق اہلیہ جمائمہ سے طلاق کے وقت تین باتیں کہیں۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پہلی بات کہی کہ بچے اپنی ماں کے ساتھ رہیں گے ...

’’اگرگرے لسٹ سے نکلنا ہے تو سی پیک سے پیچھے ہٹ جاؤ‘‘ امریکہ نے پاکستان کے سامنے شرط رکھتے ہوئے بڑی پیشکش بھی کر دی

  ہفتہ‬‮ 22 فروری‬‮ 2020  |  11:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کی وجہ سے نہیں بلکہ امریکہ کی وجہ سے تاحال گرے لسٹ میں ہے۔بھارت تو اپنے منصوبوں میں ناکام ہو چکا ہے۔بھارت چاہتا تھا کہ پاکستان کو تباہ کن ملک کے طور پر پیش کیا جائے ۔ وہ چاہتے ...