fbpx
تازہ تر ین :

گیس

پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج

  جمعرات‬‮ 4 فروری‬‮ 2021  |  16:57
لاہور(یواین پی)پیٹ میں گیس بھر جانا ایک انتہائی تکلیف دہ عمل ہے۔ جب پیٹ میں گیس بھر جائے تو کھڑا ہو نا محال ہو جاتا ہے اور اس وقت تک چین نہیں آتا جب تک گیس خارج نہ ہو جائے۔ پیٹ میں گیس بھر نا دراصل جسم میں اضا فی ...

( ن) لیگ پر قطر سے مہنگی ایل این جی درآمد کرنے کا واویلا کرنیوالی پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت اب تک کی سب سے مہنگی گیس لینے کو تیار لیکن کو ئی سپلائر اسے دینے کوبھی راضی نہیں ، تہلکہ خیز انکشافات

  پیر‬‮ 18 جنوری‬‮ 2021  |  12:58
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ( ن) پر قطر سے مہنگی ایل این جی درآمد کرنے کا واویلا کرنے والی پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت اب تک کی سب سے مہنگی قیمت پر گیس لینے کو تیارہے لیکن کو ئی سپلائر اسے دینے کو تیار نہیں ہو رہا۔میڈیا رپورٹس کے ...

حکومت نے گیس کی قلت کا توڑ نکال لیا پالیسی پر عملدرآمد سے اربوں روپے کا فائدہ بھی پہنچے گا

  پیر‬‮ 11 جنوری‬‮ 2021  |  10:29
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت پٹرولیم فلیئر گیس پالیسی کو عملی جامہ پہنائے گی۔ فلیئر گیس قطری گیس کے معیار کی ہے۔ فلیئر گیس پالیسی پر عملدرآمد سے پاکستان کو کروڑوں اربوں روپے کا فائدہ پہنچے گا۔ گیس کی قلت کی وجہ سے پنجاب صوبہ کے پی میں ایک ہزارسے زیادہ ...

نئے سال میں گیس بحران شدید ہو جائیگا 20 جنوری تک صنعتوں کو بھی گیس نہیں مل سکے گی حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

  پیر‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2020  |  11:34
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے سال پر گیس بحران میں شدت کا خدشہ، 20جنوری 2021 تک عام صنعتوں کو گیس نہیں مل سکے گی تاہم حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ معاملے پر جلد قابو پالیا جائے گا۔ روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی شائع خبر کے مطابق ملک میں گیس قلتمیں ...

بھاری بلوں کیلئے کمر کس لیں گیس کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

  پیر‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  12:45
اسلام آباد (آئی این پی)28 ارب روپے سے زائد کا ریونیو شارٹ فال،سوئی سدرن گیس کی یکم جولائی 2020 سے گیس قیمت میں 79 روپے فی یونٹ اضافے کیلئے اوگراکو درخواست کی سماعت آج ہو گی۔اتوار کو ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے کہنا تھا کہ اوگراآج پیر کو سوئی سدرن ...

پاکستان کے پاس کتنے سال کی گیس باقی رہ گئی ہے؟ وزیر اعظم کے مشیرکا خوفناک انکشاف

  جمعرات‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2020  |  10:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)پاکستان کے پاس صرف 12 سے 14 سال کی گیس رہ گئی۔وزیر اعظم کے مشیر ندیم بابر کا انکشاف، بی بی سی اردو کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خصوصی مشیر برائے پٹرولیم ندیم بابر نے گیس کے باقی ذخائر کے بارے میں کہا ہے ...

عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں ،گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی درخواست کردی

  بدھ‬‮ 24 جون‬‮ 2020  |  16:20
کراچی(این این آئی)ایس این جی پی ایل اور ایس ایس جی سی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کیلئے درخواست دائر کردی ہے ۔ایس این جی پی ایل نے گیس کی قیمتوں میں لگ بھگ100فیصد( 622 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو)ایس ایس جی سی نے محصولات کی ضروریا ...

گیس کا شعبہ بھی نیب کے ریڈار میں آگیا ،گیس قیمت،رعاتیں،مراعات،طلب رسد ،تمام تفصیلات مانگ لی گئیں

  پیر‬‮ 6 اپریل‬‮ 2020  |  16:51
اسلام آباد (این این آئی)گیس کا شعبہ نیب کے ریڈار میں آگیا، گیس قیمت،رعاتیں،مراعات،طلب رسد ،تمام تفصیلات طلب کرلی گئیں ۔ پیر کو پٹرولیم ڈویژن،او جی ڈی سی ایل اور ڈی جی پٹرولیم کنسیشن حکام سے جواب طلب کرلی گئیں ۔ دستاویز کے مطابق بتایا جائے کہ گیس قیمت کے ...

اہم اداروں نے کیماڑی میں پراسرار گیس کا سراغ لگا لیا، اموات کی تعداد9ہو گئی

  منگل‬‮ 18 فروری‬‮ 2020  |  14:49
کراچی(این این آئی)اہم اداروں نے شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس کے اخراج کا سراغ لگا لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کیماڑی سے پر اسرار زہریلی گیس کے اخراج کا پتا چل گیا ہے، ذرائع کے مطابق اہم اداروں نے یہ سراغ لگا لیا ہے کہ کراچی پورٹ پر ...

حکومت گیس صارفین سے وصول کردہ 2 کھرب 95 ارب روپے ڈکار گئی

  منگل‬‮ 11 فروری‬‮ 2020  |  16:55
اسلام آباد( آن لائن )حکومت گیس انفرا اسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) سے اکٹھا کیے گئے 2 کھرب 95 ارب روپے کو ریاست کے عام ریونیو میں تبدیل کرچکی ہے اور بہت تھوڑی رقم گیس منصوبوں پر خرچ کیے جارے ہیں جو اس کا نفاذ کا حقیقی مقصد ...

سردی کی بڑھتی شدت اضافہ ، گیس چولہوں سے غائب شہریوں نے بڑھتی مشکلات کا حل ڈھونڈ لیا ، کیا کام شروع کر دیا

  منگل‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2019  |  8:18
لاہور( این این آئی)سردی کی شدت بڑھتے ہی متعدد علاقوں میں گیس کے پریشر میں کمی جبکہ کئی علاقوںمیں غائب ہو گئی جس کی وجہ سے خواتین کو گھریلو امور کی انجام دہی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں ...

کاروباری طبقے کیلئے بڑی خوشخبریاں،حکومت نے گیس اور بجلی میں سبسڈی اور قرضوں کی شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

  منگل‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2019  |  20:39
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے کاروباری طبقے کے لیے گیس اور بجلی میں سبسڈی دینے کا اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ عالمی ادارے بھی اب پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کر رہے ہیں، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 40 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے، موڈیز ...

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا گیس کے اضافی بل واپس لینے کا اعلان

  جمعہ‬‮ 2 اگست‬‮ 2019  |  10:59
اسلام آباد (صباح نیوز) عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ حکومت کا کہنا ہے کہ گیس کے بلوں میں جولائی 2019ء کے دوران کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے اور ساتھ ہی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ گیس کے آنے والے اضافی بل واپس لئے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے ...

جتنی گیس استعمال اتنا ہی بل ادا کرنا ہو گا،حکومت نے اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 6 جولائی‬‮ 2019  |  10:17
لاہور( آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے وزارت پٹرولیم ندیم بابر ملک نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں سے متعلق وضاحت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی گیس نادرن کمپنی کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے وزارت پٹرولیم ندیم ...

عوام پر گیس بم گرانے کی تیاریاں ! قیمتوں میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائے گا ؟ اطلاق کب سے ہو گا ؟اعلان کر دیا گیا

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  14:46
لاہور ( این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) کی چیئرپرسن عظمیٰ عادل نے گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے،دو سال سے گیس کی قیمتیں نہیں بڑھ سکیں،قیمت خرید اور ...

گیس قیمتوں میں یکم جولائی سے پھر اضافہ کرنے کی تیاریاں! لیکن اس بارکتنا اضافہ کیا جائیگا ؟پڑھ کر پاکستانیوں کی چیخیں نکل جائینگی‎

  جمعرات‬‮ 21 مارچ‬‮ 2019  |  10:56
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قدرتی گیس کے نرخوں میں مزید41 فیصد اضافہ کیا جائے ، اوگرا نے وزارت پٹرولیم کو سمری بھجوادی ۔مذکورہ اضافہ یکم جولائی2019 سے کرنے کی تجویز بھی دیدی۔روزنامہ جنگ کے مطابق اس اضافے کی وجہ یہ بتائی گئی ہےکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کمپنی اور سوئی ...

عوام پر ایک بار پھر گیس بم گرادیا گیا قیمتوں میں بڑا اضافہ، منظوری دیدی گئی

  جمعہ‬‮ 1 مارچ‬‮ 2019  |  16:48
اسلام آباد(این این آئی)اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری دیدی ہے۔اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری دیتے ہوئے سوئی ناردرن اور سدرن کے ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو ارسال کر دیا ہے، اوگرا کی منظوری ...

پاکستان کے ہاتھوں بڑا خزانہ لگ گیا ،سوئی جتنی گیس۔۔۔!!!قوم کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

  جمعرات‬‮ 17 جنوری‬‮ 2019  |  10:41
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ  سندھ سے اپریل اور مئی کے وسط میں سوئی جتنی بڑی گیس فیلڈدریافت ہونےکا امکان، ذخیرہ 3 سے 8 ٹریلین کیوبک فٹ ہوسکتا ہے،25 سے 30 سال تک ذخیرہ استعمال کیا جاسکے گا۔روزنامہ جنگ کے مطابق اس بارے میں  وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرورخان کوایگزون موبل کے ...

جائیں تو جائیں کہاں۔۔۔؟؟؟ ہر ماہ ہزاروں روپے کے بل لیکن پائپوں سے گیس کے بجائے کیا چیز نکلنے گی؟شدید سردیوں میں عوام بپھر گئے،شدید احتجاج

  جمعرات‬‮ 10 جنوری‬‮ 2019  |  13:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں الٹی گنگا بہنے لگی۔ ساندہ کے علاقے میں گیس تو آئی نہیں۔ البتہ گیس پائپ لائن سے پانی آنے لگ گیا۔نجی ٹی وی لاہور نیوز کے مطابق  ساندہ کلاں میں شہری گیس پائپ لائن سے موٹروں کے ذریعے پانی نکالتے رہے۔ گیس پائپ میں سیوریج ...