گھوٹکی ٹرین حادثہ جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہوگئی، ریسکیوآپریشن مکمل
گھوٹکی(این این آئی)گھوٹکی کے علاقہ ڈہرکی کے قریب سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 62ہوگئی جبکہ 100 سے زائد زخمی ہیں، 47 میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں، دوسری جانب گھوٹکی ٹرین حادثے کے مقام پر ریلیف آپریشن مکمل کر لیا گیا، حادثے کا… Continue 23reading گھوٹکی ٹرین حادثہ جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہوگئی، ریسکیوآپریشن مکمل