چارجنگ کے دوران موبائل فون پھٹ گیا اور پھر وہ حادثہ رونما ہوا کہ پورے گھر میں قیامت مچ گئی،آپ بھی احتیاط برتیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چارجنگ پر لگا موبائل فون پھٹنے سے25 سالہ نوجوان جاں بحق ۔نجی ٹی وی کے مطابق 173 ای بی گگو منڈی میں لئیق صالح گھر کی دوسری منزل پر کمرے میں موبائل فون چارجنگ پر لگا کر سوگیا، موبائل فون پھٹ گیا جس سے آگ بھڑک اٹھی، آگ نے بستر کو اپنی… Continue 23reading چارجنگ کے دوران موبائل فون پھٹ گیا اور پھر وہ حادثہ رونما ہوا کہ پورے گھر میں قیامت مچ گئی،آپ بھی احتیاط برتیں