گورنر پنجاب چودھری سرور کی گاڑی کو لندن میں جرمانہ
لندن (آن لائن) گورنرپنجاب چودھری سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی ٹکٹ جاری کی گئی،وہ سنٹرل لندن میں اپنے بیٹے کے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں… Continue 23reading گورنر پنجاب چودھری سرور کی گاڑی کو لندن میں جرمانہ