روزانہ سیوریج کی 40 کروڑ گیلن سے زائد گندگی ٹریٹمنٹ کے بغیر سمندر میں پھینکی جانے لگی
کراچی(این این آئی)کراچی میں یومیہ بنیادوں پرسیوریج کی 40 کروڑ گیلن سے زائد گندگی ٹریٹمنٹ کے بغیر سمندر میں پھینکی جارہی ہے،12 سال قبل شروع کیاجانے والاٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبہ تاحال مکمل نہیں ہوسکاہے،منصوبے کی لاگت 8 سے 36ارب تک پہنچ چکی ہے مگر کچھوے کی چال سے بڑھنے والا منصوبہ تکمیل سے کوسوں دور ہے… Continue 23reading روزانہ سیوریج کی 40 کروڑ گیلن سے زائد گندگی ٹریٹمنٹ کے بغیر سمندر میں پھینکی جانے لگی