fbpx
تازہ تر ین :

گندم غائب کرکے فی بوری قیمت میں مزید اضافہ

گندم و آٹا بحران پر قابو پانے کیلئے چکی مالکان کا خط لکھ کر مدد مانگنا ذخیرہ اندوزوں کو برا لگ گیا، گندم غائب کرکے فی بوری قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

  ہفتہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2020  |  21:22
حیدرآباد(آن لائن) وزیر اعلی سندھ سے گندم بحران پر قابو پانے کے حوالے سے آٹا چکی مالکان کی جانب سے خط لکھنا اور مدد مانگنا بے لگام ذخیرہ اندوزوں کو برا لگ گیا۔حیدرآباد کی اوپن مارکیٹ سے گندم غائب کرکے 100کلو گندم کی بوری پر مذید 200 روپے کا اضافہ ...