گندم خریداری مہم میں پنجاب کا کونسا شہر پہلے نمبر پر آگیا؟ اعدادوشمار جاری
بہاولنگر (این این آئی )پنجاب بھر میں گندم خریداری مہم میں بہاولنگر پہلے نمبر پر آگیا۔حکومت پنجاب نے گندم خریداری کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کردئیے ،بہاولپور دوسرے راجن پور تیسرے اور رحیم یار خان چوتھے پر نمبر آگئے بہاولنگر پنجاب بھر میں سب سے زیادہ گندم فراہم کرنے والے ضلع بن گیا محکمہ فوڈ… Continue 23reading گندم خریداری مہم میں پنجاب کا کونسا شہر پہلے نمبر پر آگیا؟ اعدادوشمار جاری