fbpx
تازہ تر ین :

گندم

لاک ڈاؤن کے باعث ذخیرہ اندوزوں کی ملی بھگت ،گندم مارکیٹ سے غائب، 100کلو بوری کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  15:22
بھکر (این این آئی)بھکر میں کورونا وائرس کی وجہ سے جزوی لاک ڈاؤن کے باعث گندم کی 100کلو بوری میں اچانک 1000روپے اضافہ ہوگیا نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے باعث صوبہ پنجاب کے ضلع بھکر میں جزوی طور پرلاک ڈاؤن رہا تاہم لاک ڈاؤن کے باعث ذخیرہ ...

ملک بھر میں گندم، آٹے کے بحران کے پیچھے کون نکلا ؟ تحقیقاتی کمیٹی نےاپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی ، قوم عمران خان سے سخت ترین کارروائی کے منتظر

  ہفتہ‬‮ 7 مارچ‬‮ 2020  |  14:02
اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم کے حکم پر بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں آٹے کے مصنوعی قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں گزشتہ دنوں آٹے کے بحران کے ذمہ داروں کا پتہ لگانے کے لیے بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کرکے ...

آٹا چکیوں کوناقابل یقین قیمت پرگندم کی فراہمی شروع

  ہفتہ‬‮ 1 فروری‬‮ 2020  |  16:57
لاہور (آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب نے شہر کی آٹا چکیوں کو 5 سو روپے فی من کے حساب سے گندم کی فراہمی شروع کردی ہے۔ جبکہ شہر کی نصف آٹا چکیوں نے ان نرخوں پر گندم کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اسی طرح شہر کی باقی آٹا ...

پاکستان میں غذائی ضروریات کیلئے گندم کی سالانہ طلب کتنی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

  بدھ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2020  |  12:00
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں غذائی ضروریات کیلئے گندم کی سالانہ طلب 14.6 ملین میٹرک ٹن ہے جبکہ جانوروں/پرندوں وغیرہ کی فیڈ سمیت گندم کی مجموعی سالانہ طلب 25.8 ملین میٹرک ٹن ہے۔ اقتصادی جائزہ رپورٹ اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ چار سال کے دوران ملک ...

رواں سال گندم کی 24.4 ملین ٹن پیداوار ،گزشتہ سال کا سٹاک 3.7ملین ٹن ،کل ملاکر 28.2 ملین ٹن دستیاب ،رواں سال مجمو عی ضرورت کتنی تھی اور کتنی استعمال ہوئی ؟تہلکہ خیز انکشافات

  منگل‬‮ 21 جنوری‬‮ 2020  |  11:22
اسلام آباد(آن لائن)ملک میں اس وقت سرکاری اور نجی سیکٹر میں 10.31 ملین ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں۔رواں سال سندھ اوربلوچستان نے وفاق کی ہدایت کے باوجودگندم کی پروکیورمنٹ نہ کی، جس کے باعث پاسکو اورصوبائی حکومتوں نے اپنے ٹارگٹ 6.2 ملین ٹن کی بجائے 4.03 ملین ٹن گندم ...

سرکاری گوداموں سے گندم کی ہزاروں بوریاں غائب، بوریوں میں گندم کی جگہ مٹی اور پتھر بھر دیے گئے، ہوشربا انکشافات

  پیر‬‮ 20 جنوری‬‮ 2020  |  22:33
کراچی(این این آئی)سندھ کے سرکاری گودام سے گندم کی70ہزار بوریاں غائب ہوگئی ہیں جبکہ بیشتر بوریوں سے مٹی اور پتھر برآمد ہوئے ہیں۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری گودام میں 2لاکھ70ہزار گندم کی بوریاں موجود ہیں جبکہ گودام میں رکھی گئی گندم کی بوریوں میں 70ہزار غائب کردیں گئی ...

عوام تیاری کر لیں پی ٹی آئی حکومت نے بیرون ملک سے گندم منگوا لی لیکن پہلا جہاز کب اور کہاں پہنچے گا ؟ بتا دیا گیا

  پیر‬‮ 20 جنوری‬‮ 2020  |  19:19
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں تین لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔ای سی سی نے بتا ہے کہ درآمد شدہ گندم 15 فروری تک کراچی پہنچنا شروع ہو ...

بیرون ملک گندم 30روپے کلو بیچنے کی اجازت کس نے دی؟تہلکہ خیز انکشافات

  پیر‬‮ 20 جنوری‬‮ 2020  |  17:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں اگر گندم کی پیداوار زیادہ یا کم ہو جائے تو درآمد یا برآمد کرنے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی دیتی ہے ، جاری بحران جس وجہ سے پیدا ہو ا اس کے پیچھے بھی حکومتی پالیسیوں کا عمل دخل ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کو غلط اعداد ...

حکومت نے دنیا کو 30روپے کلو گندم بیچ دی ، پاکستانی عوام کو 70 روپے کلو میں لینی پڑ گئی ، تہلکہ خیز انکشافات

  پیر‬‮ 20 جنوری‬‮ 2020  |  17:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں اس وقت گندم اور آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے ، جس کی وجہ سے عام آدمی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، اس ساری صورتحال کا ذمہ دار حکومت کا ٹھہرایا جارہا ہے.ذرائع کے مطابق حکومت نے زائد گندم30روپے فی کلو کے ...

آٹے کا بحران کیوں پیدا ہوا؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

  اتوار‬‮ 19 جنوری‬‮ 2020  |  16:32
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے سیکریٹری ہاشم پوپلزئی نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کی حالیہ ہڑتال سے ملک میں گندم کی ترسیل متاثر ہونا ہی آٹے کے بحران کی بنیادی وجہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے سیکریٹری ہاشم پوپلزئی نے بتایا کہ ...

گندم کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے چکی آٹا مزید مہنگا فی کلو کتنے روپے میں فروخت ہونے لگا ؟ عوام پریشان

  جمعہ‬‮ 20 دسمبر‬‮ 2019  |  12:30
سرگودھا(این این آئی)گندم کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے چکی آٹا مزید 5 روپے مہنگا ہو جانے سے 55 روپے کلو فروخت ہونے گا۔انتظامیہ سب اچھا کے نام پر مصنوعی مہنگائی کو روکنے میں بے بس نظر آنے لگی۔زرائع کے مطابق سرگودھا غلہ منڈی میں گندم کی قیمتوں میں مسلسل ...

گندم کی ذخیرہ اندوزی اور آٹے کوبھی گوداموں میں چھپاکر رکھنے کا انکشاف ایک یومیہ اجرت پر کام کرنےوالوں کے بچے بھوک سے بلبلا اٹھے ، ہمارے ساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے ؟غریب مزدوروں نے حکومت سے اپیل کر دی

  جمعہ‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2019  |  8:19
خیرپور (این این آئی)خیرپور ضلع بھر میں گندم کی ذخیرہ اندوزی اور آٹے کوبھی گوداموں میں چھپاکر رکھنے کا انکشاف ہوا ہے،جب کہ ضلع بھر میں گندم کا آٹا 65 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا جوکہ مزدور طبقے کی قوت خرید سے باہر ہوگیا ہے،ایک یومیہ اجرت پر کام ...