ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح انگلش ٹیم نے کوچ کو گنجا کردیا
لندن (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی چیمپئن انگلش ٹیم نے ٹرافی اٹھانے کے بعد ہوٹل کے ڈریسنگ روم پہنچ کر کوچ کو گنجا کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میتھیو موٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں فتح کے بعد ٹیم سلیبریشن سے متعلق گفتگو کی اور بتایا کہ ٹیم نے ہوٹل کے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح انگلش ٹیم نے کوچ کو گنجا کردیا