گلوکار دلیر مہندی کا نیا گانا’’گڑیا رانی‘‘ 8 مارچ کو ریلیزکیا جائے گا
ممبئی(این این آئی) بھارتی گلوکار دلیر مہندی اور ان کی اہلیہ تارن کور مہندی کا ڈی ریکارڈرز میوزک کمپنی کے بینر تلے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے بنایا گیا گانا ’’گڑیا رانی‘‘ 8مارچ کو ریلیزکیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلیر مہندی اور ان کی اہلیہ تارن کور مہندی کا بچیوں کے… Continue 23reading گلوکار دلیر مہندی کا نیا گانا’’گڑیا رانی‘‘ 8 مارچ کو ریلیزکیا جائے گا