کراچی کے بعد پشاور سے اہم خبر آگئی, بڑی تعداد میں گر فتاریاں ہو گئیں
پشاور(مانیٹر نگ ڈیسک ) صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر پشاور میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن کےدوران تینتیس افراد جو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے رات گئے سرچ آپریشن کیا،جس میں 33 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے،گرفتار افراد… Continue 23reading کراچی کے بعد پشاور سے اہم خبر آگئی, بڑی تعداد میں گر فتاریاں ہو گئیں