کراچی میں آج گرین لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھاجائے گا
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں دھکوں ،مکوں اورلٹک کرسفرکادورختم ہونے کے آثار نظر آنے لگے ہیں،وزیراعظم نواز شریف کراچی شہر کے لیے تیزرفتارگرین لائن بس سروس کا سنگ بنیاد آج رکھیں گے۔ ایک سال میں سفر ممکن ہوجائے گا۔یومیہ 3 لاکھ مسافر اس سہولت سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔گرین لائن بس ریپڈ سروس ملک کا پہلا تیز ترین… Continue 23reading کراچی میں آج گرین لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھاجائے گا