پاکستان میں گیارہ سال بعد ایشین ٹور اوپن گالف چیمپئین شپ کی واپسی
کراچی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان میں گیارہ سال بعد ایشین ٹور اوپن گالف چیمپئین شپ کا انعقاد کیا جارہا ہے، میگا ایونٹ آج سے کراچی گالف کلب میں شروع ہوگا۔ کراچی گالف کلب میں شروع ہونے والی ایشین ٹور اوپن گالف چیمپیئن شپ میں پاکستان سمیت اٹھارہ ممالک کے ایک سو بیس گالفرز مختلف کیٹیگری کے مقابلوں میں… Continue 23reading پاکستان میں گیارہ سال بعد ایشین ٹور اوپن گالف چیمپئین شپ کی واپسی