ڈالرز کی بڑھتی قیمت پاکستان میں منعقد ہونے والا اہم انٹرنیشنل ٹورنامنٹ ملتوی کردیا گیا
پاکستان میں منعقد ہونے والا ایشین گالف ٹور ملتوی۔4سال بعد ہونے والے ایشین ٹور کو ڈالرز کی بڑھتی قیمت کے سبب ملتوی کیا گیا۔کراچی گالف کورس کمانڈنٹ کے کموڈور غضنفر عباس کا اعلان کراچی(آئی این پی)پاکستان میں ہونے والا ایشین گالف ٹور ڈالرز کی بڑھتی قیمت کے سبب ملتوی کردیا گیا،کراچی گالف کورس کمانڈنٹ کے… Continue 23reading ڈالرز کی بڑھتی قیمت پاکستان میں منعقد ہونے والا اہم انٹرنیشنل ٹورنامنٹ ملتوی کردیا گیا