نوابشاہ،نالے کا کٹ بند کرنے پر حملہ اے سی کا گارڈ کلہاڑی کے وار سے جاں بحق
نوابشاہ (این این آئی)نوابشاہ میں نالے کا کٹ بند کرنے پر مقامی افراد کے حملے سے اسسٹنٹ کمشنر کی سکیورٹی پر مامور اہلکار کلہاڑی کے وار سے جاں بحق ہو گیا۔ نوابشاہ میں علی رضا موری سیم نالیکا کٹ بند کرنے پر مقامی افراد کا ریونیو اہلکاروں پر حملہ ہوا جس سے اسسٹنٹ کمشنر قاضی… Continue 23reading نوابشاہ،نالے کا کٹ بند کرنے پر حملہ اے سی کا گارڈ کلہاڑی کے وار سے جاں بحق