گلوکار کے کے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مزید انکشافات
ممبئی (این این آئی)پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بھارتی گلوکار کرشنا کمار کناتھ کی موت شدید کارڈیوجینک پلمونری ایڈیما کے باعث ہائپوکسیا کے نتیجے میں ہوئی جس کا مطلب یہ ہے کہ اْن کا دل اتنا آکسیجن والا خون پمپ نہیں کر رہا تھا جس کی اْنہیں ضرورت تھی۔ گلوکار کرشنا کمار کناتھ، جو کے… Continue 23reading گلوکار کے کے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مزید انکشافات