بیرون ملک روزگار حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، کویت اور سعودی عرب کی جانب سے پاکستانیوں کی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بیرون ملک روزگار حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری، سعودی اور کویت کی جانب سے پاکستانیوں کی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے، خلیجی ممالک نے پاکستان سے شعبہ صحت کیلئے ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر طبی عملے کی بھرتیاں کرنے کیلئے باقاعدہ درخواست کر دی ہے۔دونوں خلیجی ممالک کورونا… Continue 23reading بیرون ملک روزگار حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، کویت اور سعودی عرب کی جانب سے پاکستانیوں کی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ