دالبندین‘ مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی
کوئٹہ (این این آئی)دالبندین کے قریب کوئٹہ سے تفتان جانے والی مسافر بس اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر میں تصادم، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ دالبندین کے قریب کوئٹہ سے تفتان جانے والی مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر سے… Continue 23reading دالبندین‘ مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی