fbpx
تازہ تر ین :

کورونا کیسز میں مزید اضافہ

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے ،کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہو گیا

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  23:48
پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے ، صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 123 ہوگئی۔محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 123 ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی ...