کورونا وائرس کا دوسرا حملہ زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے، طبی ماہرین نے خبردار کردیا
کراچی(این این آئی) طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جو لوگ کورونا وائرس سے ایک بار متاثر ہو کر صحتیاب ہوچکے ہیں یہ وائرس ان پر دوسری بار بھی حملہ آور ہوسکتا ہے جبکہ دوسرا حملہ، پہلے سے زیادہ خطرناک اور جان لیوا ہوسکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار معروف طبی تحقیقی جریدے دی لینسٹ… Continue 23reading کورونا وائرس کا دوسرا حملہ زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے، طبی ماہرین نے خبردار کردیا