ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا میں کورونا فنڈز میں ایک ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں اور فراڈ ادائیگی کا انکشاف

datetime 19  جنوری‬‮  2022

خیبرپختونخوا میں کورونا فنڈز میں ایک ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں اور فراڈ ادائیگی کا انکشاف

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا (کے پی) میں گزشتہ مالی سال کے لیے محکمہ صحت کیکورونا فنڈز کے خصوصی آڈٹ کے دوران ایک ارب 38 کروڑ روپیکی سنگین بے ضابطگیاں اور 29 کروڑ روپیکی فراڈ ادائیگی پائی گئی ہیں۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں محکمہ صحت کی غفلت، کمزوریوں، مالیاتی کنٹرول کی کمی کو… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں کورونا فنڈز میں ایک ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں اور فراڈ ادائیگی کا انکشاف

کورونا فنڈز میں خوردبرد اور حصے وصول کرنے کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  مارچ‬‮  2021

کورونا فنڈز میں خوردبرد اور حصے وصول کرنے کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں کورونا فنڈز میں خوردبرد پر اپوزیشن ارکان کا احتجاج،حنا پرویز اور سمیرا کومل کا کورونا فنڈز میں حصے وصول کرنے پر تحقیقات کا مطالبہ،حنا پرویز نے کہا ایکسپو سینٹر قرنطینہ ر میں کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی،سمیرا کومل نے کہا کہ پہلے حکومت نے کورونا کیلئے چھ… Continue 23reading کورونا فنڈز میں خوردبرد اور حصے وصول کرنے کا تہلکہ خیز انکشاف