پاکستان کے انتہائی اہم شہر میں ہُو کا عالم، شہریوں نے خوفزدہ ہو کر سرگرمیاں محدود کر دیں، ایک ماہ کا راشن بھی خرید لیا، حیرت انگیز صورتحال
کوئٹہ (این این آئی) کورونا وائرس کے پھیلنے کے خوف سے کوئٹہ شہر ویران ہوگیا، سڑکوں بازاروں میں ہو کا عالم شہریوں نے خوفزدہ ہوکر سرگرمیاں محدود کردیں ایک ماہ کا راش خرید لیا ،تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خوف سے اتوار کوکوئٹہ شہر مکمل طور پر سنسان نظر آیا ہے بازاروں اور… Continue 23reading پاکستان کے انتہائی اہم شہر میں ہُو کا عالم، شہریوں نے خوفزدہ ہو کر سرگرمیاں محدود کر دیں، ایک ماہ کا راشن بھی خرید لیا، حیرت انگیز صورتحال