جاں بحق شخص کے ورثا کا عمران خان کنٹینر کے سامنے احتجاج
گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں کنٹینر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کی ہلاکت کے بعد جاں بحق شخص کے ورثا نے عمران خان کے کنٹینر کے سامنے احتجاج کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی راہوالی میں تقریر کے روانگی کے بعد مظاہرین نے احتجاج کیا۔کنٹینر پر موجود گارڈز اور کارکنوں نے جاں… Continue 23reading جاں بحق شخص کے ورثا کا عمران خان کنٹینر کے سامنے احتجاج