گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں کنٹینر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کی ہلاکت کے بعد جاں بحق شخص کے ورثا نے عمران خان کے کنٹینر کے سامنے احتجاج کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی راہوالی میں تقریر کے روانگی کے بعد مظاہرین نے احتجاج کیا۔کنٹینر پر موجود گارڈز اور کارکنوں نے جاں بحق شخص کے ورثا کو ہٹانے کی کوشش کی۔کنٹینر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے شخص کے ورثا اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔واضح رہے کہ لانگ مارچ کے لیے استعمال ہونے والے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر نے ایک اور جان لے لی ہے۔
جاں بحق شخص کے ورثا کا عمران خان کنٹینر کے سامنے احتجاج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان



















































