کنٹونمنٹ بورڈ جہلم کے انتخابات،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا
جہلم (این این آئی) کنٹونمنٹ بورڈ جہلم کے انتخابات میں دونوں وارڈز میں پی ٹی آئی کے امیدواروں نے بازی جیت لی۔ٹرن آوٹ 35فیصد رہا۔اتوار کے روز منعقدہ کنٹونمنٹ بورڈ جہلم کے انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل بغیر وقفہ صبح 8بجے سے شام 5بجے تک جاری رہا، انتخابی عمل کے دوران قانون نافذ کرنے والے… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ جہلم کے انتخابات،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا