جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

آدھی کابینہ تنخواہ نہیں لے گی وزیراعظم جلد کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کرینگے

datetime 22  فروری‬‮  2023

آدھی کابینہ تنخواہ نہیں لے گی وزیراعظم جلد کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کرینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف جلد ہی کفایت شعاری کیلئے کیے جانے والے اقدامات کا اعلان کریں گے جن میں سرکاری اداروں کے بجٹ میں کمی، سرکاری ملازمین، کابینہ اور پارلیمنٹ کے ارکان کی مراعات اور سہولتوں بشمول پرتعیش گاڑیوں اور سیکورٹی پروٹوکولز میں کٹوتی شامل ہے۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی… Continue 23reading آدھی کابینہ تنخواہ نہیں لے گی وزیراعظم جلد کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کرینگے

خیبرپختونخواحکومت کاکفایت شعاری کی جانب اہم اقدام

datetime 18  جون‬‮  2022

خیبرپختونخواحکومت کاکفایت شعاری کی جانب اہم اقدام

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت کاکفایت شعاری کی جانب اہم اقدام، سرکاری محکموں کے پی او ایل اخراجات میں 35 فیصد کٹوتی کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے گاڑیوں کی دیکھ بال و مرمت، ٹی اے،ڈی اے اور دیگر سرکاری اخراجات میں کمی کے لئے اضافی گائیڈ لائنز جاری کردئیے۔خیبرپختونخواحکومت نے کفایت شعاری کی جانب مثبت اقدام… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کاکفایت شعاری کی جانب اہم اقدام

موجیں ختم،شہباز حکومت نے کفایت شعاری مہم کا زبردست پلان تیارکرلیا

datetime 6  جون‬‮  2022

موجیں ختم،شہباز حکومت نے کفایت شعاری مہم کا زبردست پلان تیارکرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف حکومت نے کفایت شعاری مہم کا ایک پلان تیار کیا ہے جس میں ہفتے میں پانچ روز کام، ایک دن گھر سے کام، تجارتی مارکیٹس کی جلد بندش، بیورو کریٹس کیلئے پٹرول کی سہولت میں کٹوتی، تمام طرح کی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی اور نئی بھرتیوں پر پابندی… Continue 23reading موجیں ختم،شہباز حکومت نے کفایت شعاری مہم کا زبردست پلان تیارکرلیا

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کفایت شعاری کی منفرد مثال قائم، اخراجات میں نمایاں کمی

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کفایت شعاری کی منفرد مثال قائم، اخراجات میں نمایاں کمی

اسلام آباد(آن لائن)موجودہ حکومت مالی نظم و ضبط اور کفایت شعاری کے ذریعے اخراجات میں کمی لانے کے لیے کوشاں ہے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی نے گذشتہ تین سالوں کے دوران اپنے اخراجات میں 26 فیصد کمی کر کہ دیگر سرکاری محکموں اور وزارتوں پر کفایت شعاری میں سبقت حاصل کر لی گئی ہے۔ یہ… Continue 23reading قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کفایت شعاری کی منفرد مثال قائم، اخراجات میں نمایاں کمی

تحریک انصاف حکومت کی کفایت شعاری گاڑیوں کی خریداری اور نئی پوسٹوں پرپابندی عائد

datetime 11  اگست‬‮  2020

تحریک انصاف حکومت کی کفایت شعاری گاڑیوں کی خریداری اور نئی پوسٹوں پرپابندی عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے کفایت شعاری اقدامات کے تحت تمام وزارتوں اور ڈویژنز پر ہر قسم کی گاڑیوں کی خریداری اور نئی پوسٹوں پر پابندی عائد کر دی ،روزنامہ جنگ کے مطابق وزات خزانہ نے اس سلسلے میں وزارتوں،ڈویژنوں اورماتحت محکموں کو احکامات جاری کردئیے ہیں ،جس کی نگرانی کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دیدی… Continue 23reading تحریک انصاف حکومت کی کفایت شعاری گاڑیوں کی خریداری اور نئی پوسٹوں پرپابندی عائد

کفایت شعاری گئی بھاڑ میں !پنجاب حکومت کا مزید 10 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2020

کفایت شعاری گئی بھاڑ میں !پنجاب حکومت کا مزید 10 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے مزید 10 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے کروڑوں روپے کی لاگت سے خریدی جانے والی ان گاڑیوں کو پنجاب کے بیوروکریٹس میں تقسیم کیا جائے گا۔ ان گاڑیوں میں پانچ کلٹس اور پانچ ٹیوٹا کمپنی کی گاڑیاں شامل ہیں۔ گاڑیوں کی خریداری کا محکمہ ایس اینڈ جی… Continue 23reading کفایت شعاری گئی بھاڑ میں !پنجاب حکومت کا مزید 10 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

کفایت شعاری کا عالمی دن : پیسہ بچانے کے لیے مددگار گر جانیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

کفایت شعاری کا عالمی دن : پیسہ بچانے کے لیے مددگار گر جانیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں آج دنیا بھر میں کفایت شعاری کا عالمی دن یعنی ورلڈ سیونگز ڈے منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا آغاز سنہ 1924 میں ورلڈ سوسائٹی آف سیونگ بینکس کی جانب سے کیا گیا تاکہ لوگوں میں کفایت شعاری اور پیسے جمع کرنے کا شعور اجاگر کیا… Continue 23reading کفایت شعاری کا عالمی دن : پیسہ بچانے کے لیے مددگار گر جانیں

مشرف کیانی اور راحیل شریف پیچھے رہ گئے ۔۔۔یوم پاکستان کی پریڈ میں آرمی چیف قمر باجوہ نےایسا کام کر دکھایا کہ ہر کوئی داد دینے پر مجبور ہو گیا

datetime 24  مارچ‬‮  2018

مشرف کیانی اور راحیل شریف پیچھے رہ گئے ۔۔۔یوم پاکستان کی پریڈ میں آرمی چیف قمر باجوہ نےایسا کام کر دکھایا کہ ہر کوئی داد دینے پر مجبور ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر کفایت شعاری اورسادگی کی شاندار مثال قائم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر کفایت شعاری اور سادگی کی عمدہ اور شاندار مثال قائم کرتے ہوئے اپنے سے… Continue 23reading مشرف کیانی اور راحیل شریف پیچھے رہ گئے ۔۔۔یوم پاکستان کی پریڈ میں آرمی چیف قمر باجوہ نےایسا کام کر دکھایا کہ ہر کوئی داد دینے پر مجبور ہو گیا

’’مذہب اسلام کے سکھائے اصول چین میں لاگو‘‘ عمل نہ کرنے پر چین میں 196947 افراد کو سزا بھی دے دی گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

’’مذہب اسلام کے سکھائے اصول چین میں لاگو‘‘ عمل نہ کرنے پر چین میں 196947 افراد کو سزا بھی دے دی گئی

بیجنگ (آئی این پی ) چین میں 2012ء سے اب تک 196947 پارٹی کارکنوں اور سرکاری اہلکاروں کو کفایت شعاری کے قوانین کی خلاف ورزی پر سزائیں دی گئی ہیں ، چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی قیادت نے دسمبر 2012ء میں کفایت شعاری کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف ایک مہم کا آغاز کیا تھاجس… Continue 23reading ’’مذہب اسلام کے سکھائے اصول چین میں لاگو‘‘ عمل نہ کرنے پر چین میں 196947 افراد کو سزا بھی دے دی گئی