ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

یونان میں حادثے کا شکار بدقسمت کشتی میں کم از کم کتنے پاکستانی سوار تھے؟ خبر رساں ادارے کا انکشاف

datetime 22  جون‬‮  2023

یونان میں حادثے کا شکار بدقسمت کشتی میں کم از کم کتنے پاکستانی سوار تھے؟ خبر رساں ادارے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ ہفتے یونان کے قریب سمندر میں گنجائش سے زیادہ افراد لے کر ڈوبنے والی کشتی پر کم از کم 209 پاکستانی متاثرین سوار تھے۔یہ انکشاف جمعرات کے روز غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کو پاکستانی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے جائزے کے بعد… Continue 23reading یونان میں حادثے کا شکار بدقسمت کشتی میں کم از کم کتنے پاکستانی سوار تھے؟ خبر رساں ادارے کا انکشاف

کشتی الٹنے کاایک اور افسوسناک واقعہ،30 افراد لاپتہ

datetime 13  مارچ‬‮  2023

کشتی الٹنے کاایک اور افسوسناک واقعہ،30 افراد لاپتہ

روم(این این آئی) اٹلی نے بحیرہ روم میں لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے کے بعد کم از کم 17 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا جبکہ 30 دیگر اب بھی لاپتہ ہیں۔غیرملکی میڈیا نے اطالوی کوسٹ گارڈز کے حوالے سے بتایا کہ واقعے کے بعد 17 افراد کو بچالیا گیا ہے کشتی خراب… Continue 23reading کشتی الٹنے کاایک اور افسوسناک واقعہ،30 افراد لاپتہ

رحیم یار خان میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی،اب تک 19لاشیں دریا سے نکال لی گئیں

datetime 18  جولائی  2022

رحیم یار خان میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی،اب تک 19لاشیں دریا سے نکال لی گئیں

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں باراتیوں سے بھری کشتی دریائے سندھ میں الٹ گئی، دریا سے 19افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، اب بھی متعدد افراد کی تلاش جاری ہے۔اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کے مطابق دریائے سندھ میں 50سے زائد باراتیوں سے بھری کشتی سردار پور سے واپس آ رہی تھی… Continue 23reading رحیم یار خان میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی،اب تک 19لاشیں دریا سے نکال لی گئیں

پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین کی سونے سے بنی کشتی فروخت کیلئے پیش

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021

پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین کی سونے سے بنی کشتی فروخت کیلئے پیش

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں سپر لگژری سہولیات سے بھرپور کشتی قسمت فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سونے کی مینا کاری سے مزین کشتی میں ہیلی پیڈ، نائٹ کلب، بیوٹی سیلون، مساج سینٹرز، سوئمنگ پول، باسکٹ بال کورٹ، چھ بیڈ روم اور چھت سے فرش تک سنیما سائز کا ٹی وی موجود… Continue 23reading پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین کی سونے سے بنی کشتی فروخت کیلئے پیش

 پاکستان کے معروف علاقے سے سالوں پرانی ایسی چیز دریافت کہ لوگ دنگ رہ گئے 

datetime 16  مارچ‬‮  2017

 پاکستان کے معروف علاقے سے سالوں پرانی ایسی چیز دریافت کہ لوگ دنگ رہ گئے 

میرپور خاص (این این آئی)میر پور خاص میں 73 برس پرانی تانبے سے بنی کشتی دریافت کر لی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ نارا کینال کے ڈپٹی ڈائریکٹر امتیاز میمن نے بتایا کہ جمڑاو کینال مین پشتوں کی کھودائی کے دوران ایک 73 سال پرانی کشتی درافت ہوئی ہے جس پر 1944 کا… Continue 23reading  پاکستان کے معروف علاقے سے سالوں پرانی ایسی چیز دریافت کہ لوگ دنگ رہ گئے