جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

رحیم یار خان میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی،اب تک 19لاشیں دریا سے نکال لی گئیں

datetime 18  جولائی  2022 |

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں باراتیوں سے بھری کشتی دریائے سندھ میں الٹ گئی، دریا سے 19افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، اب بھی متعدد افراد کی تلاش جاری ہے۔اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کے مطابق دریائے سندھ میں 50سے زائد باراتیوں سے بھری کشتی سردار پور سے واپس آ رہی تھی کہ ماچھکا کے مقام پر الٹ گئی۔دریا سے 19افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ مزید افراد کی تلاش جاری ہے، مقامی افراد کے مطابق کشتی میں خواتین اور بچے بھی سوار تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…