fbpx
تازہ تر ین :

کرپٹ بیورو کریٹ، پولیس افسران اور ملازمین کی فہرستوں کی تیاری

پنجاب کے کرپٹ بیورو کریٹ، پولیس افسران اور ملازمین کی فہرستوں کی تیاری کا آغاز، اہم حکم دے دیا گیا

  اتوار‬‮ 9 اگست‬‮ 2020  |  0:16
لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب بھر کے سرکاری محکمہ جات میں کرپشن کی موجودگی کے اعتراف کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کی بیورو کریسی سمیت محکمہ پولیس پنجاب میں کرپٹ اور نا اہل افسران اور ملازمین کی فہرستوں کی تیاری کا حکم دے دیا ...