پاکستانی خواتین میں کرویکل کینسر کی شرح میں اضافہ کو روکنے کے لیے کم عمری کی شادیوں کی روک تھام ضروری ہے : ماہرین
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین میں تولیدی عضو کے مرض کرویکل کینسر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور اس کو روکنے کے لیے کم عمری کی شادیوں کی روک تھام ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں ’پاکستان میں کرویکل کینسر کی شرح اور اس سے بچاؤ‘ کے حوالے سے سیمینار… Continue 23reading پاکستانی خواتین میں کرویکل کینسر کی شرح میں اضافہ کو روکنے کے لیے کم عمری کی شادیوں کی روک تھام ضروری ہے : ماہرین