وفاقی حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کے پھیلاؤ کے بعد حکومت نے ملک میں جلسے، جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ،شادی ہالز میں ہونے والی تقاریب میں 300 سے زائد افراد شرکت نہیں کرسکیں گے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مساجد ،فیکٹریوں… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ملک بھر میں جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کردی