fbpx
تازہ تر ین :

کرونا وائرس کی ویکسی

یہ وقت ایسا نہیں ہے کہ منافع بنانے والی کمپنیوں اور حکومتوں کے مفاد کو لوگوں کی جانوں کو بچانے پر فوقیت دی جائے،وزیراعظم عمران خان سمیت 140 لیڈرز کے مفت ویکسین کیلئے پیٹیشن پر دستخط‎کر دیئے

  جمعہ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2020  |  14:11
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی ویکسین تیار ہونے کے بعد دنیا بھر کے ممالک کو مفت میں دستیاب ہونی چاہیے۔ وزیراعظم عمران خان سمیت دنیا کے 140 عالمی رہنماؤں نے یہ مطالبہ ایک خط کی صورت میں کیا ہے۔ عالمی خبر رساںادارے کے مطابق لکھے گئے خط پروزیراعظم عمران ...