اسلام آباد (آن لائن) کرتار پور راہداری منصوبے کو لیکر بھارت نے پاکستان مخالف پراپیگنڈا شروع کردیا۔بھارتی ادارے ایشین نیورانٹرنیشنل (اے این آئی) نے گزشتہ روز بھارتی سکھ لڑکی کے پاکستان میں گم ہونے کی جھوٹی خبر جاری کردی۔ سوشل میڈیا پر جاری بھارتی ادارے اے این آئی کی جانب ...
بہار، اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان 9 نومبر کو کرتار پور راہداری منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کرینگے جبکہ 12 نومبر کو بابا گرونانک کا 550 واں جنم دن منایا جائے گا، یوں ایک سال کی قلیل مدت میں پاکستان نے دنیا بھر کی سکھ برادری کو کرتاپور راہداری کا ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب 9 نومبر کو ہوگی،وزیراعظم عمران خان افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شریک نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کوکرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہدایت ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرتار پور راہداری کا افتتاح 9نومبر کو ہونے جارہا ہے، اس تاریخی موقع پر 5 سو 75 سکھ یاتری گرو نانک کے 550ویں جنم دن کے موقع پر پہلی مرتبہ کرتار پور راہداری سے پاکستان میں دخل ہوں گے۔ان سکھ یاتریوں میں بھارت کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن ...
لاہور(سی پی پی)کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب کی کوریج کے لئے بھارتی صحافیوں نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ویزا کے لئے درخواستیں جمع کروانا شروع کردی ہیں۔پاکستان کی طرف سے گزشتہ سال نومبر میں کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت اور کوریج ...
لاہور (این این آئی) کرتار پور راہداری پر بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کی کلیئرنس کے عمل میں تیزی لانے کیلئے 80 امیگریشن کاؤنٹرز قائم کر دیئے گئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کے معاہدے پر دستخط ہوئے تھے جس کے تحت بھارت کے سکھ ...
لاہور(این این آئی) کرتارپور راہداری کے حوالے سے پاک بھارت باہمی معاہدے پراتفاق نہ ہونے کی وجہ سے یاتریوں کی رجسٹریشن شروع نہ ہوسکی اوراسے موخرکردیاگیاہے۔ بھارت نے 20 اکتوبرسے آن لائن رجسٹریشن شروع کرنی تھی لیکن ابھی تک کسی بھی یاتری کی رجسٹریشن شروع نہیں ہوسکی ہے۔نجی ٹی وی ...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے سکھوں کے لئے کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی مقامات کیلئے سیاحت عروج پر ہے،کرتارپور سکھ برادری کے لیے سب سے بڑا مذہبی مرکز ثابت ہو گا۔یہ منصوبہ مقامی معیشت کے ...
اسلام آباد(آن لائن) کرتار پور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان اعلی سطح کے مذاکرات کا تیسرا دور بدھ کو واہگہ اٹاری بارڈر پر ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق کرتار پور راہداری پر پاک بھارت اعلی سطح کے مذاکرات بدھ کو صبح 10 بجے واہگہ اٹاری بارڈرپر بھارتی ...
اسلام آباد (این این آئی)بھارتی جارحیت، مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف پاکستان کی جانب سے امن پسندی و بڑے دل کا مظاہرہ ، کرتار پور راہداری پر جاری کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا, زرائع کرتار پور راہداری پر جاری کام 31 اگست تک مکمل کر لیا جائے ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت میں سکھ یاتریوں کی تعداد بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری کو لیکر مذاکرات واہگہ میں ہوئے ، بھارت نے پاکستا ن سے 10 ہزار سکھ یاتریوں کی آمدورفت کا مطالبہ کیا جبکہ پاکستان ...
اسلام آباد ( آن لائن ) بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کا کہنا ہے کہ بھارت کرتاپور راہداری منصوبہ مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہے ، رواں سال نومبر تک منصوبے پر کام مکمل ہوجائے گا۔ آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے ...
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ کرتارپورراہداری منصوبے پرپاکستان نے 50 فیصدسے زیادہ کام مکمل کر لیا ہے، بھارت کے ساتھ کچھ معاملات پر تاحال اتفاق رائے نہیں ہے،ٹیکنیکل مذاکرات میں دریا پر پل کی تعمیر سمیت دیگرتکنیکی پہلوؤں کاجائزہ لیاجائیگا۔منگل کو ایک بیان میں ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز کرتار پور راہداری منصوبے پر مذاکرات سے انکار کردیا گیاجس کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی کو اس بات کا یقین تھا کہ وہ کرتار پور راہداری کے ...
اسلام آباد(اے این این ) بھارت نے کرتار پورراہداری پر 2اپریل کو مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان مذاکرات سے قبل ماہرین کی کمیٹی کا ایک اور اجلاس بلایا جائے۔تفصیلات کے مطابق بھارت اپنے ملک کے سکھوں کے مذہبی جذبات کے ساتھ کھیلنے لگا، پاکستان نے کرتارپور راہداری ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کرتارپورکوریڈرسے متعلق پاکستان کی طرف سے 59 صفحات پرمشتمل تجاویزبھارت کو بھجوادی گئیں،یاتریوں کے پاس بھارت کا قابل معیاد پاسپورٹ ہونا ضروری ہوگا،یاتری کم ازکم 15 افراد کے گروپ کی شکل میں آسکیں گے، پاکستان کی طرف سے بھارتی سکھ یاتریوں کو خصوصی پرمٹ جاری کیا ...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا پاکستان کرتارپور کا علاقہ بھارت کو دے رہا ہے، میڈیا میں پھیلائی گئی افواہوں پر پاکستان کا مؤقف بھی سامنے آگیا، بڑا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا میں کرتارپور کے علاقے کو بھارت کے حوالے کرنے کے حوالے سے پھیلائی گئی افواہوں پر پاکستان کا ...