کرونا وائرس سے فوت ہو جانے والوں کیلئے کراچی میں نیا قبرستان بنا دیا گیا، پہلے شخص کی تدفین بھی کر دی گئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے شہر قائد میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کے لیے نیا قبرستان بنا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے بن قاسم میں ایک نیا قبرستان بنایا گیا ہے جہاں کرونا سے مرنے والے شہریوں کو دفنایا جائے گا، یہ قبرستان 80 ایکڑ پر… Continue 23reading کرونا وائرس سے فوت ہو جانے والوں کیلئے کراچی میں نیا قبرستان بنا دیا گیا، پہلے شخص کی تدفین بھی کر دی گئی