کراچی میں ساتواں ضلع بنا دیا گیا، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے کراچی کے نئے ساتویں ضلع کیماڑی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔نئے ضلع کا نوٹفکیشن سندھ بورڈ آف ریونیو نے جاری کیا ہے۔کیماڑی ضلع ویسٹ ڈسڑکٹ کو تقسیم کرکے بنایاگیا ہے.کراچی میں نئے ضلع کے قیام کے بعد اضلاع کی تعداد سات ہوگئی ہے کیماڑی ضلع میں… Continue 23reading کراچی میں ساتواں ضلع بنا دیا گیا، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری