120ارب روپے خرچ کرکے میٹرو بند کرنے والے صادق اور امین قرار ،90ارب روپے سے کامیاب تین میٹرو چلانے والے چور،حیران کن دعویٰ
اوکاڑہ(آن لائن)مسلم لیگ ن کے راہنما چودھر ی فیاض ظفر نے کہا ہے کہ 120ارب روپے خرچ کرکے میٹرو بند کرنے والے صادق اور امین قرار پاتے ہیں 90ارب روپے سے کامیاب تین میٹرو چلانے والوں کو چور کاطعنہ دیا جاتا ہے اسے ہی چور مچائے شور کا نام دیا جاتا ہے ان خیالات کااظہار… Continue 23reading 120ارب روپے خرچ کرکے میٹرو بند کرنے والے صادق اور امین قرار ،90ارب روپے سے کامیاب تین میٹرو چلانے والے چور،حیران کن دعویٰ