پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

120ارب روپے خرچ کرکے میٹرو بند کرنے والے صادق اور امین قرار ،90ارب روپے سے کامیاب تین میٹرو چلانے والے چور،حیران کن دعویٰ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ(آن لائن)مسلم لیگ ن کے راہنما چودھر ی فیاض ظفر نے کہا ہے کہ 120ارب روپے خرچ کرکے میٹرو بند کرنے والے صادق اور امین قرار پاتے ہیں 90ارب روپے سے کامیاب تین میٹرو چلانے والوں کو چور کاطعنہ دیا جاتا ہے اسے ہی

چور مچائے شور کا نام دیا جاتا ہے ان خیالات کااظہار انہوںنے مقامی میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا چودھری فیاض ظفر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے لاہور ، ملتا ن اور اسلام آباد راولپنڈی میں 90ارب روپے کی تین میٹرو بسیں چلائیں جن سے روزانہ لاکھوں شہری مستفید ہورہے ہیں اور ملک بھی کی تمام تر ایجنسیاں اورعدالتیں ایک دھلے کی کرپشن ثابت کرنے میں ناکا م رہی ہیں جب کہ کے پی کے میں پشاور میٹرو پر 120ارب خرچ کئے گئے کسی نے سوال نہیں اٹھایا بلکہ انہیں صادق اور امین قرار دیا گیا جس سے اندازہ ہونے میں کوئی دشواری نہیں ہونا چاہئے کہ وطن عزیز میں کیا چلن ہے انہوںنے کہا ہے کہ ایسے فکسڈ میچ اپنے حثیت کھودیتے ہیں اور ذلت کے سوا جھولی میں کچھ نہیں آتا ۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…