پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا خواب غریب گھرانوں کے نوجوانوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کر کے پورا کیا جاسکتا ہے، ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی
لاہور (نیوز ڈیسک) اعلیٰ تعلیمی اداروں کو چاہئے کہ وہ ریسرچ کوفروغ دیں اور طلباء کی کردار سازی پر بھی خصوصی توجہ دیں۔ پڑھ لکھ کر اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے والے نوجوانوں کو چاہئے کہ اب وہ بھی اپنے ان پس ماندہ سکولوں کے طلبہ و طالبات کیلئے کچھ کریں جہاں سے انہوں نے… Continue 23reading پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا خواب غریب گھرانوں کے نوجوانوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کر کے پورا کیا جاسکتا ہے، ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی