ڈی چوک میں دھرنا دینے کا اعلان، کال دے دی گئی
راولپنڈی (این این آئی) نانبائی ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر محمد شفیق قریشی نے فائن اور آٹے کے ریٹ میں ہوشربا اضافے کے خلاف 10اگست کو ڈی چوک میں آٹا میدہ اور فائن کے ریٹ پرانی قیمتوں پر بحال نہ کرنے پر دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت چاہتی… Continue 23reading ڈی چوک میں دھرنا دینے کا اعلان، کال دے دی گئی