پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی بھٹو کے ساتھی اور اہم رہنما انتقال کر گئے
ڈیرہ اللہ یار (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی رہنما سردار خان لاشاری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق طویل عرصہ سے عارضہ قلب میں مبتلا پاکستان پیپلزپارٹی کے ربانی رہنما سردار خان لاشاری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ سردار خان لاشاری ایک معروف قانون دان تھے ۔ انہیں آج… Continue 23reading پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی بھٹو کے ساتھی اور اہم رہنما انتقال کر گئے